اعداد اولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اعداد جن کے اجزاے ضربی ایسے نہ ہوں سکے کہ ہر ایک ان میں ایک سے بڑا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اعداد جن کے اجزاے ضربی ایسے نہ ہوں سکے کہ ہر ایک ان میں ایک سے بڑا ہو۔